عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: طُلِّقَتْ خَالَتِي ثَلَاثًا فَخَرَجَتْ تَجُدُّ نَخْلًا لَهَا فَلَقِيَهَا رَجُلٌ فَنَهَاهَا فَأَتَتِ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم : فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ لَهَا: اُخْرُجِي فَجُدِّي نَخْلَكِ لَعَلَّكِ أَنْ تَصَدَّقِي مِنْهُ أَوْ تَفْعَلِي خَيْرًا.
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں کہ میری خالہ كو تین طلاقیں دے دی گئیں۔ وہ اپنا کھجور کا پھل اتارنے کے لئے نكلیں۔ ایك آدمی انہیں ملا تو انہیں اس كام سے منع كیا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئیں اور ان سے اس بات كا تذكرہ كیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: جا کر اپنی کھجوریں اتار لو، شاید كہ تم اس میں سے صدقہ كرو، یا نیك كا م كرو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1198)