۔ (۱۱۸۸۸)۔ عَنْ أَبِی مُنِیبٍ الْأَحْدَبِ قَالَ: خَطَبَ مُعَاذٌ بِالشَّامِ فَذَکَرَ الطَّاعُونَ فَقَالَ: إِنَّہَا رَحْمَۃُ رَبِّکُمْ، وَدَعْوَۃُ نَبِیِّکُمْ، وَقَبْضُ
الصَّالِحِینَ قَبْلَکُمْ، اللَّہُمَّ أَدْخِلْ عَلٰی آلِ مُعَاذٍ نَصِیبَہُمْ مِنْ ہٰذِہِ الرَّحْمَۃِ، ثُمَّ نَزَلَ مِنْ مَقَامِہِ ذٰلِکَ، فَدَخَلَ عَلٰی عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ مُعَاذٍ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ: {الْحَقُّ مِنْ رَبِّکَ فَلَا تَکُونَنَّ مِنْ الْمُمْتَرِینَ} [البقرۃ: ۱۴۷] فَقَالَ مُعَاذٌ: {سَتَجِدُنِی إِنْ شَاء َ اللّٰہُ مِنَ الصَّابِرِینَ} [الصافات: ۱۰۲]۔ (مسند احمد: ۲۲۴۳۵)
ابو منیب احدب سے مروی ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے شام میں خطاب کیا اور طاعون کا ذکر کرتے ہوئے کہا: طاعون تمہارے رب کی تم پر رحمت اور تمہارے نبی کی دعا ہے اور تم سے پہلے ابو منیب احدب سے مروی ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے شام میں خطاب کیا اور طاعون کا ذکر کرتے ہوئے کہا: طاعون تمہارے رب کی تم پر رحمت اور تمہارے نبی کی دعا ہے اور تم سے پہلے
Musnad Ahmad, Hadith(11888)