۔ (۱۱۸۹۹)۔ عَنْ یَحْیَ بْنِ أَبِی الْھَیْثَمِ قَالَ: سَمِعْتُ یُوْسُفَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ سَلَامِ یَقُوْلُ: أَجْلَسَنِیَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ حِجْرِہِ وَمَسَحَ عَلٰی رَأْسِیْ وَسَمَّانِیْ یُوْسُفَ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۲۰)
سیدنایوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنی گود میں بٹھا کر میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرا نام یوسف رکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11899)