۔ (۱۱۹۱۴)۔ عَنْ أَبِی الْأَسْوَدِ الدِّیْلِیِّ قَالَ: رَأَیْتُ اَصْحَابَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَمَا رَأَیْتُ لِاَبِیْ ذَرٍّ شَبِیْہًا۔ (مسند احمد: ۲۱۹۰۸)
ابو اسود دیلی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے متعدد صحابۂ کرام کی زیارت کی ہے، میں نے سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11914)