۔ (۱۱۹۲۰)۔ (وَعَنْ أَبِیْ زَیْدٍ رضی اللہ عنہ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((جَمَلَکَ اللّٰہُ۔)) قَالَ أَنَسٌ: وَکَانَ رَجُلًا جَمِیْلًا حَسَنَ السَّمْتِ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۷۳)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابو زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں جمال سے نوازے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ خوبصورت اور بہترین نقش و نگار رکھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(11920)