۔ (۱۱۹۳۵)۔ وَعَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَدْرَکْتُ ثَمَانَ سِنِیْنَ مِنْ حَیَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَوُلِدْتُ عَامَ أُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۲۰۹)
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری ولادت احد کے سال ہوئی تھی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے آٹھ سال پائے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11935)