۔ (۱۱۹۳۹)۔ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِأَبِی طَلْحَۃَ: ((أَقْرِئْ قَوْمَکَ السَّلَامَ، فَإِنَّہُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّۃٌ صُبُرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۲۵۴۹)
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تم اپنی قوم کو میرا سلام کہنا، میرے علم کے مطابق یہ لوگ پاکدامن اور صابر ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(11939)