عَنْ أَنسِ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَتَى النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَجُل فَقَال: إِنِّي أُحبّك قَالَ : اسْتَعِدْ لِلفَاقَة. ( )
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہنے لگا: میں آپ سے محبت كرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاقہ كے لئے تیار ہو جاؤ۔
Silsila Sahih, Hadith(1209)