۔ (۱۱۹۹۶)۔ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ أُمِّ شَرِیْکٍ أَنَّہَا کَانَتْ مِمَّنْ وَھَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۷۳)
عروہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام شریک رضی اللہ عنہا ان خواتین میں سے ہیں، جنہوں نے اپنے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہبہ کر دیا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(11996)