۔ (۱۲۰۱۱)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ قَالَ: حَدَّثَنِی اَبِیْ قَالَ: مَا کَانَ أَشَدَّ عَلَی ابْنِ عُیَیْنَۃَ أَنْ یَقُولَ حَدَّثَنَا (مسند احمد: ۱۹۱۹۴)
عبداللہ بن امام احمد سے مروی ہے کہ میرے والد امام احمدl نے کہا: امام سفیان ابن عینیہ رحمتہ اللہ علیہ کے لیے حَدَّثَنَا کہنے سے زیادہ مشکل کوئی کام نہ تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12011)