۔ (۱۲۰۱۵)۔ (عَنْہٗ من طریق اخری) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((مَاتَ الْیَوْمَ عَبْدٌ لِلّٰہِ صَالِحٌ أَصْحَمَۃُ، فَقُومُوْا فَصَلُّوْا عَلَیْہِ۔)) فَقَامَ فَأَمَّنَا فَصَلّٰی عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۸۶)
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج اللہ کا ایک بندہ اصحمہ وفات پا گیا ہے، اٹھو اور اس کی نماز جنازہ ادا کرو۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اٹھ کر ہماری امامت کرائی اور اس کی نماز جنازہ ادا کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(12015)