۔ (۱۲۰۱۷)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَہْلُ مَکَّۃَ یَقُولُونَ: أَخَذَ ابْنُ جُرَیْجٍ الصَّلَاۃَ مِنْ عَطَائٍ، وَأَخَذَہَا عَطَائٌ مِنْ ابْنِ الزُّبَیْرِ،
وَأَخَذَہَا ابْنُ الزُّبَیْرِ مِنْ أَبِی بَکْرٍ، وَأَخَذَہَا أَبُو بَکْرٍ مِنَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا رَأَیْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَلَاۃً مِنْ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ (مسند احمد: ۷۳)
عبدالرزاق سے مروی ہے کہ اہل مکہ کہا کرتے ہیں کہ ابن جریج نے نماز کا طریقہ عطاء بن ابی رباح صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، انہوںنے ابن الزبیر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، انہوں نے ابو بکر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نماز کا طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیکھا۔ میں نے ابن جریج صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر بہترنماز پڑھتے کسی کو نہیں دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12017)