۔ (۱۲۱۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّہَا قَالَتْ: وَہِمَ عُمَرُ اِنَّمَا نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الصَّلَاۃِ أَنْ یُتَحَرَّی طَلُوْعُ الشَّمْسِ وَغُرُوْبُہَا۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۴۴)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: سیدنا عمر ؓ کو غلطی ہوئی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو طلوع آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اہتمام کے ساتھ نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1212)