عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ سَمْحَ الْبَيْعِ سَمْحَ الشِّرَاءِ سَمْحَ الْقَضَاءِ. ( )
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:یقینا اللہ تعالیٰ بیچنےمیں خریدنے میں اور یا قرض کے تقاضے كرنےمیں نرمی كوپسندفرماتاہے۔
Silsila Sahih, Hadith(1217)