۔ (۱۲۱۸)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی أَنْ یُصَلّٰی اِذَا طَلَعَ قَرْنُ الشَّمْسِ أَوْ غَابَ قَرْنُہَا، وقَالَ: ((اِنَّہَا تَطْلُعُ بَیْنَ قَرْنَیْ شَیْطَانٍ أَوْ مِنْ بَیْنِ قَرْنَیْ شَیْطَانٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۰۰۰)
سیدنا زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت نماز پڑھنے سے منع کیا، جب سورج کا کنارہ طلوع ہو رہا ہو یا اس کا کنارہ غروب ہو رہا ہو، نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک یہ شیطان کے سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1218)