عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ عَنِ النّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَنَّ دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَام كَانَ لَا يَأْكُلُ إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام صرف اپنے ہاتھ كی كمائی كھاتے تھے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1222)