۔ (۱۲۱۳۲)۔ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((مَنْ أَکْرَمَ سُلْطَانَ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فِی الدُّنْیَا، أَکْرَمَہُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَمَنْ أَہَانَ سُلْطَانَ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فِی الدُّنْیَا،أَہَانَہُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۷۰۵)
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی دنیا میں اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے بادشاہ کا اکرام کرے، اللہ قیامت کے دن اس کا اکرام کرے گا اور جس نے دنیا میں اللہ کے بنائے ہوئے بادشاہ کی توہین و تذلیل کی، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ذلیل ورسوا کرے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12132)