۔ (۱۲۱۷۶)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قِیْلَ لِاَبِیْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہ : یَا خَلِیْفَۃَ اللّٰہِ!، فَقَالَ: اَنَا خَلِیْفَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَاَناَ رَاضٍ بہٖ،وَاَناَرَاضٍبہِ،وَاَناَرَاضٍبہٖ۔ (مسنداحمد: ۵۹)
ابن ابی مکیہ سے مروی ہے کہ اس نے کہا: کسی نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہا: اے اللہ کے خلیفہ! تو انھوں نے آگے سے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خلیفہ ہوں اور میں اسی پر راضی ہوں، میں اسی پر راضی ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(12176)