۔ (۱۲۲۰۶)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّہُ قَدْ کَانَ فِیمَا مَضٰی قَبْلَکُمْ مِنَ الْأُمَمِ نَاسٌ یُحَدَّثُونَ، وَإِنَّہُ إِنْ کَانَ فِی أُمَّتِی ہٰذِہِ مِنْہُمْ أَحَدٌ، فَإِنَّہُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۴۹)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے پہلی امتوں میں کچھ لوگ ایسے ہوتے تھے کہ جنہیں اللہ کی طرف سے الہام ہوتا تھا، اگر میری امت میں کوئی ایسا آدمی ہواتو وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12206)