Blog
Books



۔ (۱۲۲۳۳)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: وُضِعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ بَیْنَ الْمِنْبَرِ وَالْقَبَرِ، فَجَائَ عَلِیٌّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ حَتّٰی قَامَ بَیْنَیَدَیِ الصُّفُوفِ، فَقَالَ: ہُوَ ہٰذَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ: رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْکَ، مَا مِنْ خَلْقِ اللّٰہِ تَعَالٰی أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَلْقَاہُ بِصَحِیفَتِہِ بَعْدَ صَحِیفَۃِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ ہٰذَا الْمُسَجّٰی عَلَیْہِ ثَوْبُہُ۔ (مسند احمد: ۸۶۶)
سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو منبراور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قبر کے درمیان لا کر رکھا گیا تو سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ آکر صفوں آگے کھڑ ے ہوگئے اور انہوں نے تین بار کہا: آپ پر اللہ کی رحمت ہو، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بعد اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں اس ڈھانپے ہوئے آدمی کے علاوہ کوئی ایسا بشر نہیں ہے کہ میں اس جیسے نامہ اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے پاس جانا پسند کروں۔
Musnad Ahmad, Hadith(12233)
Background
Arabic

Urdu

English