عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلَا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ.
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جس شخص كی كوئی زمین یا كھجور كا درخت ہے تو اسے اس وقت تك نہ بیچے جب تك اپنے ساتھی كو پیشكش نہ كر دے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1235)