۔ (۱۲۲۶۰)۔ وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَہِدْتُ عُثْمَانَ یَاْمُرُفِیْ خُطْبَتِہٖبِقَتْلِالْکِلَابِوَذَبْحِالْحَمَامِ۔ (مسنداحمد: ۵۲۱)
حسن سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا، آپ نے اپنے خطبہ میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12260)