۔ (۱۲۲۷۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَہْلَۃَ اَنَّ عُثْمَانَ رضی اللہ عنہ قَالَ یَوْمَ الدَّارِ حِیْنَ حُصِرَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَہِدَ اِلَیَّ عَہْدٌ فَاَنَا صَابِرٌ عَلَیْہِ، قَالَ قَیْسٌ: فَکَانُوْ یَرَوْنَہُ ذٰلِکَ الْیَوْمَ۔ (مسند احمد: ۵۰۱)
ابو سہلہ سے روایت ہے کہ عثمان رضی اللہ عنہ جب گھرمیں محصور کر دئیے گئے تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا، میں اسی پر کار بند رہو ں گا۔ قیس نے کہا: اس دن لوگ عثمان رضی اللہ عنہ کو حسرت سے دیکھ رہے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12270)