۔ (۱۲۲۷۱)۔ عَنْ اِبْرَاہِیْمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ اَبِیْہِ، اَنَّ عُثْمَانَ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِنْ وَجَدْتُّمْ فِی کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اَنْ تَضَعُوْا رِجْلِیْ فِی الْقَیْدِ فَضَعُوْھَا۔ (مسند احمد: ۵۲۴)
سعدسے مروی ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر تمہیں کتاب اللہ میں سے یہ اجازت ملتی کہ تم میرے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو تو تم ایسا کر سکتے ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(12271)