۔ (۱۲۳۷)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا غَلَبَتْہُ عَیْنُہُ أَوْ وَجِعَ فَلَمْ یُصَلِّ بِاللَّیْلِ صَلّٰی بِالنَّہَارِ اِثْنَتَیْ عَشَرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۸۴)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنکھ لگ جانے یا کوئی تکلیف ہونے کی وجہ سے رات کو نماز نہ پڑھ سکتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن کو بارہ رکعت نماز ادا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1237)