۔ (۱۲۲۸۰)۔ وَعَنْ مُعْتَمِرِ بْنِ سُلَیْمَانَ قَالَ: قَالَ اَبِیْ: حَدَّثَنَا اَبُوْ عُثْمَانَ اَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِیْ اَوْسَطِ اَیَّامِ التَّشْرِیْقِ۔ (مسند احمد: ۵۴۶)
معتمر بن سلیمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے والد سلیمان نے کہا کہ ابو عثمان نے ان کو بیان کیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ درمیان والے یوم تشریق کو شہید ہو گئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12280)