۔ (۱۲۲۹۶)۔ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللّٰہِ الْجَدَلِیِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی أُمِّ سَلَمَۃَ، فَقَالَتْ لِی: أَیُسَبُّ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیکُمْ؟ قُلْتُ: مَعَاذَ اللّٰہِ، أَوْ سُبْحَانَ اللّٰہِ أَوْ کَلِمَۃً نَحْوَہَا، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((مَنْ سَبَّ عَلِیًّا فَقَدْ سَبَّنِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۸۴)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے خصوصی طور پر جو باتیں بیان کی، ان میں سے ایک یہ تھی: مجھ سے بغض صرف منافق رکھے گا اور مجھ سے محبت صرف مومن کرے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(12297)