۔ (۱۲۴)۔وَ عَنْہُ فِی أُخْرَی قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّی یَقُوْلُوا لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللّٰہِ وَ یُقِیْمُوا الصَّلَاۃَ وَ یُؤْتُواالزَّکَاۃَ ثُمَّ قَدْ حَرُمَ عَلَیَّ دِمَائُہُمْ وَ أَمْوَالُہُمْ وَ حِسَابُہُمْ عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۸۳۴)
۔ (دوسری روایت) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اس وقت تک لوگوں سے قتال کرتا رہوں، جب تک ایسا نہ ہوجائے کہ وہ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللّٰہِ کہیں، نماز قائم کریں اور زکوۃ ادا کریں، اس طرح سے ان کے خون اور مال مجھ پر حرام ہو جائیں گے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(124)