۔ (۱۲۴۰)۔عَنْ مَیْمُوْنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَاتَتْہُ رَکْعَتَانِ قَبْلَ الْعَصْرِ فَصَلّٰاہُمَا بَعْدُ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۶۹)
زوجۂ رسول سیدہ میمونہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عصر سے پہلے والی دو رکعتیں فوت ہو گئی تھیں، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو عصر کے بعد ادا کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1240)