Blog
Books



۔ (۱۲۳۱۱)۔ وَعَنْ سَعِیْدِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ: نَشَدَ عَلِیُّ نِ النَّاسَ، فَقَامَ خَمْسَۃٌ اَوْ سِتَّۃٌ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَشَہِدُوْا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ کُنْتُ مَوْلَاہٗفَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۹۵)
سعید بن وہب سے مروی ہے کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے لوگوں کو اللہ کا واسطہ دیا، توپانچ چھ صحابہ کھڑے ہوئے اور انھوں نے یہ گواہی دی کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا تھا کہ میں جس کا دوست ہوں، علی بھی اس کا دوست ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12311)
Background
Arabic

Urdu

English