۔ (۱۲۳۲۶)۔ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ: إِنَّ الشِّیعَۃَیَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِیًّا رضی اللہ عنہ یَرْجِعُ، قَالَ: کَذَبَ أُولَئِکَ الْکَذَّابُونَ، لَوْ عَلِمْنَا ذَاکَ مَا تَزَوَّجَ نِسَاؤُہُ، وَلَا قَسَمْنَا مِیرَاثَہُ۔ (مسند ٔٔاحمد: ۱۲۶۶)
عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے کہا: شیعہ لوگوں کا خیال ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ دوبارہ واپس تشریف لائیں گے، انہوں نے کہا: یہ لوگ جھوٹے ہیں،جھوٹی باتیں کرتے ہیں، اگر یہ بات ہمارے علم میںہوتی تو سیدنا علی کی ازواج شادی نہ کرتیں اور نہ ہم ان کی میراث کو تقسیم کرتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12326)