۔ (۱۲۳۷۹)۔ عَنْ بَکْرِ بْنِ قِرْوَاشٍ عَنْ سَعْدٍ قِیلَ لِسُفْیَانَ: عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: ((شَیْطَانُ الرَّدْہَۃِیَحْتَدِرُہُیَعْنِی رَجُلًا مِنْ بَجِیلَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۱)
سیدنا سعد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خوارج کے سردار شیطان کو بنی بجیلہ کا ایک آدمی لڑ ھکائے گا یعنی قتل کرے گا۔ کسی نے سفیان سے کہا: کیا یہ روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Musnad Ahmad, Hadith(12379)