۔ (۱۲۳۹۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ
النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِحَسَنٍ: ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی اُحِبُّہُ فَاَحِبَّہٗوَاَحِبَّمَنْیُّحِبُّہٗ۔)) (مسند احمد: ۷۳۹۲)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے متعلق ارشاد فرمایا: یااللہ! مجھے اس سے محبت ہے،پس تو اس سے بھی محبت کرے اور اس سے محبت کرنے والے سے بھی محبت کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(12396)