۔ (۱۲۴۰۷)۔ (وَعَنْہٗاَیْضًا) قَالَ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْعِشَائَ، فَإِذَا سَجَدَ وَثَبَ الْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ عَلٰی ظَہْرِہِ، فَإِذَا
رَفَعَ رَأْسَہُ أَخَذَہُمَا بِیَدِہِ مِنْ خَلْفِہِ أَخْذًا رَفِیقًا، وَیَضَعُہُمَا عَلَی الْأَرْضِ، فَإِذَا عَادَ عَادَا حَتّٰی إِذَا قَضٰی صَلَاتَہُ، أَقْعَدَہُمَا عَلٰی فَخِذَیْہِ، قَالَ: فَقُمْتُ إِلَیْہِ، فَقُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! أَرُدُّہُمَا فَبَرَقَتْ بَرْقَۃٌ، فَقَالَ لَہُمَا: ((الْحَقَا بِأُمِّکُمَا۔)) قَالَ: فَمَکَثَ ضَوْئُ ہَا حَتّٰی دَخَلَا عَلٰی اُمِّہِمَا۔ (مسند احمد: ۱۰۶۶۹)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عشاء کی نماز ادا کررہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں جاتے تو سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عشاء کی نماز ادا کررہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں جاتے تو سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما
Musnad Ahmad, Hadith(12407)