۔ (۱۲۵۴) عَنْ عاَئِشَہَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْإِ مَامُ ضَامِنٌ وَالْمُؤََذِّنُ مُؤْ تَمَنٌ، فَأَرْشَدَ اللّٰہُ الإِْ مَامَ وَعَفَا عَنِ الْمُؤََذِّنِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۶۷)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امام ضامن ہے اور مؤذن امین ہے، اللہ امام کی راہنمائی فرمائے اور مؤذن کو معاف کر دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1254)