۔ (۱۲۴۶۲)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا رَأَیْتُ إِمَامًا أَشْبَہَ بِصَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنْ إِمَامِکُمْ ہٰذَا لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ، وَہُوَ بِالْمَدِینَۃِیَوْمَئِذٍ، وَکَانَ عُمَرُ لَا یُطِیلُ الْقِرَائَ ۃَ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۹۲)
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تمہارے اس امام سے بڑھ کر کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جیسی نماز پڑھتے نہیں دیکھا، عمر بن عبدالعزیز نماز میں طویل قراء ت نہیں کیا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12462)