۔ (۱۲۴۷۴)۔ عَنْ یَحْیَی بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((لَنْ یَجْمَعَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلٰی ہٰذِہِ الْأُمَّۃِ سَیْفَیْنِ، سَیْفًا مِنْہَا وَسَیْفًا مِنْ عَدُوِّہَا۔)) (مسند احمد: ۲۴۴۸۹)
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس امت پر دو تلواریں ہرگز جمع نہیں فرمائے گا،ایک تلوار اس امت کی اپنی اور دوسری دشمن کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(12474)