عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: تَجَشَّأَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: كُفَّ عَنَّا جُشَاءَكَ فَإِنَّ أَكْثَرَهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا أَطْوَلُهُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ڈکار ماری تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنی ڈكار روك لوكیونكہ دنیا میں زیادہ پیٹ بھركركھانےوالےقیامت كےدن لمبی بھوك كا سامنا كریں گے۔
Silsila Sahih, Hadith(1260)