۔ (۱۲۵۳۲)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: لَا یَاْتِیْ عَلَیْکُمْ زَمَانٌ اِلَّا ھُوَ شَرٌّ مِنَ الزَّمَانِ الَّذِیْ قَبْلَہٗ،سَمِعْنَاذٰلِکَمِنْنَبِیِّکُمْ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَرَّتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۸۶)
سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: تم پر جو بھی زمانہ آئے گا، وہ گزرے ہوئے زمانہ سے بدتر ہوگا، ہم نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دومرتبہ سنی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(12532)