۔ (۱۲۵۶۷)۔ حَدَّثَنَا إِیَاسُ بْنُ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ، عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((أَسْلَمُ سَالَمَہَا اللّٰہُ، وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَہَا، أَمَا وَاللّٰہِ! مَا أَنَا قُلْتُہُ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ قَالَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۳۲)
سیدناسلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بنو سالم کو سلامت رکھے اور بنو غفارکی مغفرت فرمائے، خبردار! اللہ کی قسم! یہ بات میں نے نہیں کہی، اللہ تعالیٰ نے خود فرمائی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12567)