۔ (۱۲۵۶۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَسْلَمَ سَالَمَھَا اللّٰہُ وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَھَا، مَا اَنَا قُلْتُہٗوَلٰکِنَّاللّٰہَعَزَّوَجَلَّقَالَہٗ۔)) (مسنداحمد: ۲۰۰۱۲)
سیدناابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سالم قبیلہ کو سلامت رکھے اور غفار قبیلہ کی مغفرت فرمائے، یہ بات میں نہیں کہہ رہا، اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12568)