۔ (۱۲۶۰۵)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّّ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّہَا مُبَارَکَۃٌ اِنَّہَا طَعَامُ طَاعِمٍ۔)) (یَعْنِیْ زَمْزَمَ) (مسند احمد: ۲۱۸۵۸)
سیدناابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آب زمزم بابرکت ہے اور کھانے والے کا کھاناہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12605)