۔ (۱۲۶۱۵)۔ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَرَّمَ مَا بَیْنَ حَرَّتَیِ الْمَدِینَۃِ، لَا یُقْطَعُ مِنْہَا شَجَرَۃٌ إِلَّا أَنْ یَعْلِفَ الرَّجُلُ بَعِیرَہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۶۷۱)
سیدناجابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ کے د و حرّوں کے درمیان والی جگہ کو حرم قرار دیا ہے کہ وہاں سے کوئی درخت نہیں کاٹا جاسکتا، البتہ اگر کوئی آدمی اپنے اونٹ کو چارہ ڈالنا چاہے تو اس کی اجازت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12615)