۔ (۱۲۶۲۲)۔ عَنْ شُرَحْبِیلَ قَالَ: أَخَذْتُ نُہَسًا بِالْأَسْوَاقِ، فَأَخَذَہُ مِنِّی زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ
فَأَرْسَلَہُ، وَقَالَ: أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَرَّمَ مَا بَیْنَ لَابَتَیْہَا؟ (مسند احمد: ۲۱۹۰۹)
شرحبیل کہتے ہیں: میں نے (مدینہ منورہ کی) اسواق جگہ سے نُہَس پرندا پکڑ لیا، لیکن سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مجھ سے لے کر چھوڑ دیا اور کہا: کیا آپ جانتے نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو حرّوں کے درمیان کی جگہ کو حرم قرار دیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12622)