۔ (۱۲۶۵۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ أَرَادَ أَہْلَ الْبَلْدَۃِ بِسُوئٍ یَعْنِی أَہْلَ الْمَدِینَۃِ أَذَابَہُ اللّٰہُ کَمَا یَذُوبُ الْمِلْحُ فِی الْمَائِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۷۲)
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اہل مدینہ کے ساتھ برائی کا ارادہ کیا،اللہ اسے اس طرح ختم کردے گا، جیسے نمک پانی میں حل ہو کر ختم ہوجاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12654)