۔ (۱۲۶۵۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُوْشِکُ اَنْ یَرْجِعَ النَّاسُ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ حَتّٰی تَصِیْرَ مَسَالِحُہُمْ بِسَلَاحٍ۔)) (مسند احمد: ۹۲۰۵)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب لوگ مدینہ کی طرف رجوع کریں گے، یہاں تک کہ ان کی سرحد سلاح نامی جگہ کے قریب ہی ہوگی۔
Musnad Ahmad, Hadith(12658)