۔ (۱۲۶۶۰)۔ عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ
فَأَبْصَرَ جُدْرَانَ الْمَدِینَۃِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَہُ، فَإِنْ کَانَ عَلٰی دَابَّۃٍ حَرَّکَہَا مِنْ حُبِّہَا۔ (مسند احمد: ۱۲۶۴۶)
سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سفر سے واپسی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر جب مدینہ کی دیواروں پر پڑتی تو مدینہ
سے محبت کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی کو تیز کردیتے اور اگر کسی دوسرے جانور پر سوار ہوتے تو اسے بھی تیز چلنے کے لیے حرکت دیتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12660)