۔ (۱۲۶۶۲)۔ وَعَنْ فَاطِمَۃَ بْنِ قَیْسٍ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذَکَرَ الْمَدِیْنَۃَ فَقَالَ: ((ھِیَ طَیْبَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۸۶۸)
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: یہ طیبہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12662)