۔ (۱۲۶۶۴)۔ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ
اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ سَمَّی الْمَدِینَۃَیَثْرِبَ فَلْیَسْتَغْفِرِ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ ہِیَ طَابَۃُ ہِیَ طَابَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۱۸)
سیدنابراء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مدینہ منورہ کو یثرب کے نام سے ذکر کیا، وہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے، یہ طابہ ہے، اس کانام طابہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12664)