۔ (۱۲۶۷۹)۔ عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ مَسْجِدَنَا ہٰذَا مُشْرِکٌ بَعْدَ
عَامِنَا ہٰذَا غَیْرَ أَہْلِ الْکِتَابِ وَخَدَمِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۳)
سیدنا جا بر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سال کے بعد ہماری اس مسجد میںکوئی مشرک داخل نہ ہو گا، البتہ اہل کتاب اور ان کے خدام آسکیں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(12679)